لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
3391ميں نے اپنا رہائشى گھر ايک سادہ سند کے ساتھ فروخت کر ديا اور قيمت کا کچھ حصہ خريدار سے لے ليا باقى رقم سرکارى سند تحرير کرتے وقت ادا ہونى ہے ليکن ميں اب اپنا گھر فروخت کرنے پر نادم ہوں جبکہ خريدار گھر ...download-disicon-7
3392ميں نے اپنى بيٹى کو جہيز ميں، ايک رہائشى گھر ديا ہے، کيا اس پر خمس ہے يا نہيں؟download-disicon-7
3393ميں نے اپنى دکان عام وثيقہ کى تحرير کے ذريعے چند شرائط کے ساتھ فروخت کى ان شرائط ميں سے ايک شرط يہ تھى کہ خريدار تمام ٹيکس ادا کرے گا ليکن اب وہ انکار کر رہا ہے، کيا مجھے معاملہ فسخ کرنے کا حق ہے؟download-disicon-7
3394ميں نے اپنے بھائى سے زرعى زمين کا کچھ حصہ بيع الشرط کے طور پر خريدا ہے ليکن بھائى صاحب نے مذکورہ زمين دوبارہ کسى اور شخص کو فروخت کر دى کيا دوسرى بار فروخت کرنا صحيح ہے؟download-disicon-7
3395ميں نے اپنے بھتيجے سے وعدہ کيا تھا کہ وہ جب بھى تمام قيمت مجھے ادا کر دے گا ميں اپنى زمين کا ايک حصہ اسے فروخت کر دوں گا ليکن بعض دفترى مشکلات کى وجہ سے ميں نے فروخت سے پہلے ہى زمين اس کے نام کرا دى اور ...download-disicon-7
3396ميں نے اپنے چند دوستوں کے ساتھ ايک گھر کرائہ پر ليا، ہميں معلوم ہوا کہ ان ميں سے ايک نماز نہيں پڑھتا، اس سے وضاحت طلب کرنے پر اس نے جواب ديا کہ وہ دل سے تو خداوند متعال پر ايمان رکھتا ہے ليکن وہ نماز ...download-disicon-7
3397ميں نے اپنے گھر کے لئے پروفائل (دھات) کے چند دروازے خريدے تھے، ليکن عدم تمايل کى بنا پر دو سال کے بعد انہيں بيچ ديا اور اس کى قيمت کو ايلومينيم (Aluminium) کمپنى کے کھاتے ميں جمع کرا ديا تھا کہ اسى قيمت ...download-disicon-7
3398ميں نے بلوغ کي ابتداء سے بارہ سال کى مدت تک اپنى جسمانى کمزورى کى وجہ سے روزے نہيں رکھے تھے اب ميرا فريضہ کيا ہے؟download-disicon-7
3399ميں نے بينک سے کچھ قرض ليا تھا جس کے ادا کرنے کا وقت ميرے خمس کى سالانہ تاريخ کے بعد آئے گا اور مجھے ڈر ہے کہ اگر اس سال ميں نے يہ قرض ادا نہ کيا تو آئندہ سال ادا نہيں کرسکوں گا، لہذا خمس کى تاريخ آنے ...download-disicon-7
3400ميں نے تقريباً ايک مہينہ اس نيت سے روزے رکھے کہ اگر ميرے ذمے کچھ روزے ہيں تو يہ ان کى قضا ہيں ورنہ صرف خدا کى قربت کے لئے ہيں تو کيا يہ ايک مہينہ ان قضا روزوں ميں حساب ہوگا جو ميرے ذمہ ہيں؟download-disicon-7
3401ميں نے تہران کى بين الاقوامى کتابوں کى نمايش سے بعض کتابيں بعنوان سلف خريديں اور انہوں نے مجھ سے آدھى قيمت وصول کر لى ہے اور آدھى قيمت کتابيں وصول کرتے وقت ادا کي جائے گى اور کتابيں دينے کى مدت بھى معين ...download-disicon-7
3402ميں نے جرمنى ميں چمڑے کى ايک بيلٹ خريدى تھى کيا اس کو باندھ کر نماز پڑھنے ميں کوئى شرعى اشکال ہے؟ اگر مجھے يہ شک ہو کہ يہ طبيعى کھال کى ہے يا مصنوعي کى اور يہ کہ يہ تزکيہ شدہ حيوان کى کھال کى ہے يا نہيںdownload-disicon-7
3403ميں نے خمس کى سالانہ تاريخ کے آنے سے پہلے ايک شخص کو کچھ رقم بطور قرض دى اور وہ شخص اس مال سے تجارت کى نيت رکھتا ہے اور اس کى منفعت ہمارے درميان نصف نصف تقسيم ہوگي۔ واضح رہے کہ وہ مال فى الحال ميرے پاسdownload-disicon-7
3404ميں نے سنا ہے کہ يہودي کے ہاتھ سے ذبح ہونے والے جانور کا گوشت کھانا جائز ہے کيا يہ صحيح ہے ؟download-disicon-7
3405ميں نے سنا ہے کہ، ايران عراق جنگ کے دوران بعض شہيد ہوئے افراد کے جنازے بوسيدہ نہيں ہوئے ہيں، کيا يہ خبريں قابل اعتبار اور قابل قبول ہيں؟download-disicon-7
3406ميں نے شيطان کے بہکاوے ميں آکر ماہ رمضان ميں اپنے روزہ کو باطل کرنے کا ارادہ کر ليا ليکن روزہ باطل کرنے والا کوئى کام انجام دينے سے پہلے ہى ميرا يہ ارادہ بدل گيا اب ميرے روزے کا کيا حکم ہے؟ اور اگر يہى ...download-disicon-7
3407ميں نے مال سے فائدہ کے حصول کے لئے اور سود سے فرار کے لئے مندرجہ ذيل معاملہ انجام ديا: ميں نے ايک گھر 500000 روپے کا خريدا جبکہ اس کى قيمت اس سے زيادہ تھى اور معاملے کے دوران يہ شرط بھى کى کہ اگر فروخdownload-disicon-7
3408ميں نے ماہ رمضان کے ايام ميں ايک دن روزے کے دوران اپنے دانتوں کو برش نہيں کيا، اور دانتوں ميں پھنسے ہوئے غذا کے ذرات ميں نے نگلےنہيں ليکن وہ خود بخود اندر چلے گئے تو کيا مجھے اس روزہ کى قضا کرنا پڑے گي؟download-disicon-7
3409ميں نے محکمہ معدنيات سے پتھر خريدنے کى اجازت حاصل کى ليکن پتھر تحويل ميں لينے کے بعد اس بات کا انکشاف ہوا کہ محکمہ معدنيات نے پتھروں کى قيمت معين نہيں کي۔ ميں نے محکمے سے رابطہ کيا تو جواب ديا گيا۔ ہم ...download-disicon-7
3410ميں نے نهج البلاغه ميں ايک جگه پڑھا هے که حضرت على (ع) نے ايک خارجى سے کها هے: "اے بے دندان مرد" کيا يه مناسب هے که حضرت على (ع) کى طرف سے ايسا توهين آميز برتاو کيا جائے؟download-disicon-7
3411ميں نے پلاسٹک کى ايک فيکٹرى کا پانچواں حصہ بطور مشاع ايک معين قيمت پر خريدا اور اس قيمت کا ايک چوتھائى حصہ ميں نے نقداً دے ديا اور تين چوتھائى رقم کے برابر تين چيک دے ديئے۔ جن ميں سے ہر چيک ايک چوتھائى ...download-disicon-7
3412ميں نے چند سال قبل شادى کى ہے اور ميں دينى امور اور شرعى مسائل کو بہت زيادہ اہميت ديتا ہوں اور امام خمينى (رہ)کا مقلد ہوں، مگر ميرى زوجہ دينى مسائل کو اہميت نہيں ديتي، بعض اوقات ہمارى باہمى بحث و نزاع ...download-disicon-7
3413ميں نے چند سال پہلے ايک گاڑى خريدى تھى جسے اب کئى گنا قيمت پر بيچا جا سکتا ہے جبکہ جس رقم سے اس کو خريدا تھا وہ غير مخمس تھى اور اب جو قيمت مل رہى ہے اس سے ميں رہائش کے لئے گھر خريدنا چاہتا ہوں، تو کيا ...download-disicon-7
3414ميں نے گزشتہ پانچ سال کے دوران ايک ہاؤسنگ کمپنى کو اس اميد پر کچھ رقم دى ہے کہ وہ زمين کا ٹکڑا لے کر ميرے رہنے کے لئے مکان مہيا کر دے گي، ليکن ابھى تک اس سلسلہ ميں مجھے زمين ديئے جانے کا حکم جارى نہيں ...download-disicon-7
3415ميں نے ہاؤسنگ سوسائٹى سے ايک رہائشى فليٹ بعنوان سلف خريدا اور کچھ رقم قسطوں پر ادا کرکے رسيد لے لى اور ابھى بھى کچھ رقم قرض ہے۔ ليکن اس کے بعد ہاؤسنگ سوسائٹى نے ميرا رہائشى گھر بينک کو فروخت کر ديا اور ...download-disicon-7
3416ميں نےجوبن کے زمانہ ميں مغرب و عشاء اور صبح کى نمازوں سے ظہر و عصر کى نمازيں زيادہ قضا کى ہيں، ليکن نہ ميں ان کے تسلسل کو جانتا ہوں نہ ترتيب کو اور نہ ان کى تعداد کو، کيا اس موقع پر اسے نماز کو "دور" کے ...download-disicon-7
3417ميں يه جاننا چاهتا هوں که عورت کو عقد موقت ميں مدت تمام هو نے کے بعد ٤٥ دنوں کي عده کي رعايت کرنے کي وجه کيا هے؟download-disicon-7
3418ميں يھ جانتا ھوں کھ اسلام ميں ھر چيز کيلئے کوئي نھ کوئي دليل موجود ھے۔ لھذا ميں يھ جاننا چاھتا ھوں کھ يائسھ ھونے کے مسئلھ ميں قريشي عورت اور اس کے احکام باقي عورتوں سے کيوں مختلف ھيں؟download-disicon-7
3419ميں کثير الشک بلکہ کثير الوسواس ہوں، خاص کر دين کے فروعى مسائل ميں تو بہت زيادہ شکى ہوں اور ان ميں سے يہ ہے کہ گزشتہ ماہ رمضان ميں مجھے شک ہوا کہ کيا روزے کى حالت ميں گاڑھا غبار ميرے حلق سے نيچے اتر اتھا ...download-disicon-7
3420ميں کُرد لوگوں کے علاقے ميں ملازمت کرتا ہوں، وہاں ائمہ جمعہ و جماعات کى اکثريت اہل سنت کى ہے ان کى اقتداء کے سلسلے ميں کيا حکم ہے؟ اور کيا ان کى غيبت جائز ہے؟download-disicon-7